: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ نے ہندوستانی فوج میں اہلکاروں کو ترقی دینے کی 'ایگزٹ اور کمانڈ پالیسی' کو آج جائز ٹھہرایا۔ عدالت نے تاہم حکومت کو یہ ہدایت دی کہ وہ ہندستانی فوج میں حربی یونٹ کے
افسران کو ترقی دینےکے لئے 141 اضافی عہدے قائم کرے۔ چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر کی صدارت والی دو رکنی بینچ نے 2009 کی اس پالیسی کو منسوخ کرنے سے متعلق مسلح فورس ٹریبونل کا فیصلہ منسوخ کر دیا۔